انٹرٹینمنٹ

معلومات

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نےدنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو کامیابی سے سر کرلیا 19 سالہ شہروز پاکستان کا کم عمر ترین کوہ پیما ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ شہروز کاشف 6 اپریل کو ماؤنٹ ایورسٹ کی جانب روانہ ہوئے تھے۔
خیال رہے کہ شہروز کاشف نے دنیا کے چوتھے جب کہ پاکستان کے پہلے کم عمر کوہ پیما ہونے کا اعزاز 19 سالہ کی عمر میں اپنے نام کیا ہے۔اس سے پہلے وہ17 سال کی عمر میں براڈ پیک پر قومی پرچم لہرا چکے ہیں۔
شہروز کاشف نے آج صبح ماونٹ ایورسٹ کو سر کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *