International

اسرائیل فلسٹائن

ہیڈلائنزآپ نے جانیں بلیٹن کے آغازمیں اہم خبردیں۔مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے مظالم جاری ہیں، غزہ پر فضائی حملےمیں نو بچوں سمیت بیس فلسطینیوں کو شہید کر دیا، قابض فوج نے مسجد اقصیٰ پر بھی دھاول بول دیا،،مظاہرین پتھراؤ کیا جس پر صہیونی فوج نے سٹن گرینیڈ برسا دیے،،اسرائیلی فوج کے حملوں میں پانچ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں،،عالمی برادری نے اسرائیلی مظالم پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے،،مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی جاری مسجد اقصیٰ میں سیکڑوں فلسطینوں کو زخمی کرنے کے بعد غزہ پر بھی میزائل حملہ کر دیا،،حملے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے جنھیں اسپتال منتقل کیا گیا،اسرائیلی فضائی حملے کے بعد حماس کی جانب سے اسرائیلی فوجی تنصیبات کو راکٹوں سے نشانہ بھی بنایاگیا۔اسرائیلی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ سے متصل درختوں کو بھی آگ لگادی اس سے قبل اسرائییلی فورسز نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں فلسطینوں پر دھاوا بول دیا مظاہرین پر سٹن گرینیڈ داغے ،، فلسطینیوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ کیا گیا۔جھڑپ میں سیکڑوں فلسطینی زخمی ہوئے جنھیں اسپتال منتقل کیا گیا کئی کی حالت نازک ہے،،
مشرقی بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں فلسطینیوں اور یہودی آباد کاروں کے درمیان کشیدگی برقرار ہے،
امریکہ، یورپی یونین، روس اور اقوام متحدہ نے پُرتشدد واقعات پرتشویش کا اظہار کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *