Sport

بابر ازم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔۔ بابر اعظم ابتدائی چاروں ٹیسٹ جیتنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے۔بابر اعظم کی کپتانی میں قومی ٹیم نےدو میچزکی ہوم ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کو ہرایا۔۔ زمبابوے کو بھی دومیچز کی سیریز میں آؤٹ کلاس کردیا۔۔۔ قومی ٹیم بابراعظم کی قیادت میں لگاتار چھ سیریز جیتنےکاکارنامہ بھی انجام دے چکی ہے۔۔ پاکستان انیس سو باون سے لے کر اب تک صرف چھ مرتبہ لگاتار چھ یا اس سے زائد سیریز جیتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *