پاکستان

افغانستان طالبانی

پاکستان نے افغان طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے احترام میں تین روزہ فائر بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ ہم ان تمام کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں جو تشدد میں کمی لانے کا باعث بن سکتی ہوں اور افغانستان میں پائیدار استحکام اور دیرپا امن کے حصول میں معاون ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *