Pakistan

موسم

دوران گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کا امکان،کوئٹہسمیت بلوچستان کے بعض علاقوں میں آندھی کےساتھ طوفانی بارش
کراچی میں آئندہ دو روز کے دوران گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق شمال اور شمال مشرق میں تھنڈر سیلز بن سکتے ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کو تیز ہواؤں کی رفتار 40 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بعض علاقوں میں آندھی کےساتھ طوفانی بارش ہوئی۔ جس کے باعث تربت، گوادر، پنجگور، ہوشاب، پسنی، اورماڑہ گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *