Pakistan

انڈیا کورونا 2100

بھارت میں کرونا انتہا کو چھونے لگا،،ایک روز میں ریکارڈ چار ہزار اموات رپورٹ ہوگئیں۔۔۔بی جے پی غلط پالیسیوں کے باعث اپنا ووٹ بینک کھونے لگی۔۔ بھارتی اینکر نے کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا۔بھارت میں کرونا کیسز نئی بلندیوں پر پہنچ گئے سب سے زیادہ کیسز کا ریکارڈ قائم بھارت میں ایک روز میں چار لاکھ بارہ ہزار نئے کیسز آگئے، مزید تین ہزار نوسوبیاسی افراد ہلاک ہوگئے انتہاپسند بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی انسان دشمن پالیسیاں عروج پر پہنچ گئیں۔۔۔ یوپی کی عوام نے فیصلہ سنادیا۔۔بھارتی چینل انڈیا ٹوڈے کے پول کے مطابق نی جے پی اپنا ووٹ بینک کھولنے لگی۔۔مدھیہ پردیش، آندھرا پردیش، چھتیس گڑھ، سکم سمیت مختلف ریاستوں نے لاک ڈاؤن کا نفاذ اور پابندیوں میں اضافہ کردیا، مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ڈبلیو ایچ او کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران دنیا کے چھیالیس فیصد نئے کیسز اور پچیس فیصد اموات بھارت میں ہوئیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *