Sport

ہاکی پلیئرز ویکسنین

جونیئر ایشیا کپ سے قبل ہاکی کھلاڑیوں کو کرونا ویکسین لگائے جانے کا عمل شروع ہوگیا،عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری کیمپ میں کھلاڑیوں کو کرونا ویکسین کی پہلی ڈوزلگا دی گئی ایشیا کپ کے لیے جونیئر ٹیم کا کیمپ کراچی میں جاری ہے، قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کو کرونا کی پہلی ڈوز لگ گئی۔ کیمپ میں 27 کھلاڑی اور سات آفیشلز سمیت مجموعی طور پر 70 افراد کو ویکسین لگوائی گئی ڈاکٹر فرحت عباس کے مطابق کھلاڑیوں اورآفیشلزکو سینا فارم ویکسین لگائی گئی،اگلی ڈوز اکیس روزبعد لگائی جائے گی
کوآرڈینیٹر حیدر حسین کے مطابق ویکسینیشن صدر پی ایچ ایف برگیڈئیر سجاد کھوکر کی ہدایت پرکی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *