انٹرٹینمنٹ

دبئی سوئمنگ پول

دبئی میں دنیا کے بلند ترین انفینٹی سوئمنگ پول کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا۔ یہ سوئمنگ پول 964 فٹ بلند اور اولمپک کےسائز کے پول سے دوگنا لمباہے جو کہ گنیز بک میں درج نیا ورلڈ ریکارڈ بھی ہے، سوئمنگ پول سے دبئی کی اسکائی لائن کا منظر دیکھا جاسکتا ہے۔
دبئی کے معروف علاقے دبئی مرینہ میں واقعہ ایڈریس بیچ ریزورٹ کی بلند عمارت پر واقعہ اس سوئمنگ پول سے آسمان پر تیراکی کا گمان ہوتا ہے، یہاں سے سمندر اور آسمان کا نظارہ کرنے کے ساتھ تیراکی کا لطف بھی لیا جاسکتا ہے۔یہ سوئمنگ پول 964 فٹ بلند اور اولمپک کےسائز کے پول سے دوگنا لمباہے جو کہ گنیز بک میں درج نیا ورلڈ ریکارڈ بھی ہے، سوئمنگ پول سے دبئی کی اسکائی لائن کا منظر دیکھا جاسکتا ہے۔فی الحال یہ پول صرف 21 سال اور اس سےزیادہ عمرکےہوٹل کےمہمانوں کے لیےکھولاگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *