پاکستان

بلال اکبر ملاقات

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب سے قبل دونوں ملکوں کے سفراء کرام نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی تعلقات اور دلچسپی کےامور پر بات چیت کی گئی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان میں سعودی سفیر سعید نواف المالکی کا پاکستانی سفیر بلال اکبر نے خیر مقدم کیا ،دونوں ملکوں کے سفیروں نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے گفتگو کی اور اس دورے کے ذریعے دونوں ملکوں میں معاشی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب سے قبل دونوں ملکوں کے سفراء کی ملاقات باہمی تعلقات اور دلچسپی کے امور پر بات چیت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *