International

اڑسٹیا پروٹ

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں شہر کے وسطی علاقے میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے ہوئے ۔ جس کے دوران گیارہ افراد گرفتار اور سات پولیس اہلکار زخمی ہوئے سٹی ہال اسکوائرمیں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیاگیا۔مظاہرےکےشرکا نےریلی بھی نکالی جس میں قواعدوضوابط کو نظرانداز کیاگیا۔پولیس نے مظاہرین کو برگ تھیٹر کے سامنے روک دیا۔مظاہرین نے پولیس پر بوتلیں برسائیں۔اسپیس اوٹاکرنگ اسٹیشن سے سگمنڈ فرائیڈ پارک تک مارچ ریلی کے دوران پائروٹیکنالوجی کے قانون کی الگ الگ خلاف ورزی ہوئی۔پولیس کو اسپرے کا استعمال کرنا پڑا۔آپریشن کے دوران گیارہ افراد گرفتار اور سات پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئےویانا شہر کے وسطی علاقے میں کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے مظاہرین نے ریلی بھی نکالی جس میں قواعد و ضوابط کو نظرانداز کیاگیاآپریشن کے دوران 11افراد گرفتار اور 7پولیس اہلکار زخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *