Pakistan

الیکٹرک کریں

بجلیکیقیمتمیںمارچکیفیولپرائسایڈجسٹمنٹکیمدمیںکمیکیلئےنیپرامیںسماعتمکملہوگئیہے،اوربجلیکیفییونٹقیمتمیں 63 سے 68 پیسےکمیکاامکانظاہرکیاجارہاہے۔نیپراکےمطابقسینٹرلپاورپرچیزنگایجنسی (سیپیپیاے) نےبجلیکیقیمتمیںمیں 61 پیسےفییونٹکمیکیدرخواستکیتھی،تاہماتھارٹینےتماماسٹیکہولڈرزکوسننےکےبعد 63 پیسےسےلےکر 68 پیسےفییونٹکمیکاعندیہدےدیاہے،اوراتھارٹیتمامڈیٹاکیجانچپڑتالکےبعدتفصیلیفیصلہجاریکرےگی۔
سینٹرلپاورپرچیزنگایجنسیکاکہناہےکہمارچمیںپانیسے 19.42 فیصدبجلیپیداکیگئی،مارچمیںکوئلےسے 30.50 فیصد،فرنسآئلسے 2.62 فیصد،مقامیگیسسے 11.56 فیصد،درآمدیایلاینجیسے 21.11 فیصد،ایٹمیذرائعسے 10.49 فیصدبجلیپیداکیگئی،ایٹمیذرائعسےپیدابجلیکیقیمت 1روپیہ 2 پیسےفییونٹرہی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *