Sport

پاکستان بمقابلہ زمبابوے

پاکستان اور زمبابوے کےدرمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج ہرارے میں جاری،زمبابوے اور پاکستان کی ٹیمیں آج پہلے ٹیسٹ کے لیے ہرارےمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی سیر یز کی فتح کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی فتح کے لیے پر امید ہے جس کے لیے بھرپور پریکٹس کی گئ۔زمبابوے بھی ہار کے بعدٹیسٹ سیریز میں فتح کے لیے پر امید ہے۔
ساؤتھ افریقا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی کی جاسکتی ہے جس کہ مطابق یاسر شاہ کی جگہ زاہد محمود کو موقع دیے جانےکا امکان ہے۔پاکستان اور زمبابوے کےدرمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج ہرارے میں جاری،زمبابوے اور پاکستان کی ٹیمیں آج پہلے ٹیسٹ کے لیے ہرارےمیں آمنے سامنے ہوں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *