International

امریکہ جونیڈن اور افغانستان

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہےکہ امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار ہے۔کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے فوج واپس بلانے کا یہی وقت ہےکانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے فوج واپس بلانے کا یہی وقت ہے، ہمیں پاکستان اور افغانستان کےدرمیان اعتماد بحال کرنا ہے۔
انہوں نے کہاکہ چین کے ساتھ تصادم اور روس سے کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے، امریکا پھر سے آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا کی قیادت کے لیے تیارہے۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ 16 برس سے بڑی عمرکا ہر امریکی اس وقت ویکسین لگواسکتا ہے۔اس موقع پر امریکی صدر نے عوام کے لیے لاکھوں نوکریاں بھی پیدا کرنے کا اعلان کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *