Pakistan

فلور ملز

فلار ملز نے پنجاب میں آٹا مہنگا کرنے کا اعلان کردیا، فلار ملزکو سرکاری گندم کاکوٹہ بند کردیاگیا ہے جس کے باعث آٹےکا 20 کلوکا تھیلا اب 860 روپےکا نہیں ملے گا، اس کی قیمت اب 1020 روپے ہوگی چیئرمین فلار ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے ایک بیان میں کہا کہ صوبے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا اب 1020 روپےکا ملے گا۔انہوں نے کہا کہ فلار ملزکو سرکاری گندم کاکوٹہ بند کردیاگیا ہے جس کے باعث آٹےکا 20 کلوکا تھیلا اب 860 روپےکا نہیں ملے گا، اس کی قیمت اب 1020 روپے ہوگی۔عاصم رضا کا کہنا ہے کہ بازار سے گندم 1900 روپے فی من مل رہی ہے اس لیے گندم مہنگی ہونے کی وجہ سےآٹابھی مہنگا ہوگیا ہے فلار ملز نے پنجاب میں آٹا مہنگا کرنے کا اعلان کردیا باعث آٹےکا 20 کلوکا تھیلا اب 860 روپےکا نہیں ملے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *