corona

کورونہ

سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے رکن اور معروف اینکر پرسن عامر لیاقت کی تیسری شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں،عامر لیاقت حسین نے اپنی تیسری شادی کی خبروں پر وضاحتی ویڈیو جاری کردی پاکستانی سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کی تیسری شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ ہانیہ خان نامی خاتون جو خود کو اداکارہ اور ماڈل بتاتی ہیں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عامر لیاقت کی تیسری بیوی ہیں۔
اس خاتون نے عامر لیاقت کے ساتھ چند تصاویر، واٹس ایپ چیٹ کے اسکرین شاٹس اور ان دونوں کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ ہانیہ نے عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ سیدہ طوبیٰ پر الزام لگایا ہے کہ طوبیٰ نے ان پر کالا جادو کروایاہے۔عامر لیاقت نے تیسری شادی کی وضاحت کرتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں انہوں نے ہانیہ نامی خان سے شادی کرنے کی تردید کرتے ہوئے لوگوں سے مخاطب ہو کر کہا ”ویسے بھی آپ میری ماشااللہ تین، چار، پانچ شادیاں کراچکے ہیں، لیکن میری ایک ہی شادی ہے جو طوبیٰ سے ہے۔“واضح رہے کہ طوبیٰ عامر سے قبل عامر لیاقت نے بشریٰ سے شادی کی تھی جس سے ان کے دوبچے ہیں۔ اور سیدہ طوبیٰ سے عامر لیاقت نے خفیہ طور پر شادی کی تھتفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گزشتہ روز کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹوں میں کرونا کے مزید ایک سو بیالیس مریض انتقال کر گئے ہیں۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا انفیکشن سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 329 ہو گئی ہے، جب کہ ملک میں 8 لاکھ 4 ہزار 939 پازیٹو کرونا کیس سامنے آ چکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 43 ہزار 981 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں کرونا کے 4 ہزار 487 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی، این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں کرونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10.20 فی صد رہی۔ مجموعی طور پر 1 کروڑ 16 لاکھ 32 ہزار 913 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔اب تک مجموعی طور پر کرونا کے 6 لاکھ 99 ہزار 816 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، جب کہ 5 ہزار 75 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، ملک بھر میں فعال کیسز کی تعداد 87 ہزار 794 ہے۔پاکستان میں نئے کرونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کی تیسری لہر جاری ملک بھر میں فعال کیسز کی تعداد 87 ہزار 794 ہےی لیکن الیکشن کے دوران وہ اپنی دوسری شادی منظرعام پر لے آئے تھے۔ عامر لیاقت کی تیسری شادی کی افواہوں پروضاحت ہانیہ خان نامی خاتون جو خود کو اداکارہ اور ماڈل بتاتی ہیں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عامر لیاقت کی تیسری بیوی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *